• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 64271

    عنوان: اپنا روم بینک والوں کو کرایہ پر دینا کیسا ہے ؟

    سوال: اپنا روم بینک والوں کو کرایہ پر دینا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 64271

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 301-301/Sd=5/1437 بینک کو کمرہ کرایہ پر دینا بہتر نہیں ہے، اس سے احتیاط کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند