متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 64057
جواب نمبر: 6405701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 507-506/H=6/1437 خواب کی تعبیر یہ ہے کہ والد اور بہن کی توجہ اعمالِ صالحہ کی طرف کم اور معاصی کی طرف میلان ورغبت زیادہ ہے، اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے، اصلاحِ ظاہر وباطن کی توفیق عطا کرے، شرور وفتن سے حفاظت فرمائے آمین۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات میں كسی صحابی نے كسی كو كلمہ پڑھایا؟
1713 مناظردیکھا کہ میں علماء کی ایک مجلس میں بیٹھا ہوں جہاں بہت سے بزرگانِ دین موجود ہیں ...
3124 مناظرگذشتہ شب میں نے ایک خواب دیکھا جو مجھے سمجھ میں نہیں آیا۔ خواب یہ ہے کہ میں اور میری ماں اپنے گھر کے کچن میں ہیں، میرا چھوٹا بھائی سونے والے کمرہ میں ہے۔ میں نے دیکھا کہ ماں کچن میں گھریلو کام کررہی ہیں ۔ میرے چھوٹے بھائی نے مجھ سے کچھ سوئیاں مانگی۔ میں نے اسی وقت ایک پلیٹ میں میٹھائی کا برتن دیکھا جسے میں گرم کرنے کے لیے پکڑ رکھی تھی تاکہ میں اسے میں اپنے بھائی کو دوں۔ میں جانتی ہوں کہ یہ خواب کچھ عجیب ساہے ، لیکن میں تذبذب میں ہوں۔
1688 مناظر