• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 63708

    عنوان: حقہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ حقہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    جواب نمبر: 63708

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 254-254/Sd=5/1437 حقہ پینا جائز ہے؛ البتہ بہتر نہیں ہے۔ قال ابن عابدین: قال ابو السعود: فتکون الکراہة تنزیہیة، والمکروہ تنزیہا یجامع مع الإباحة․ (رد المحتار: ۱۰/ ۴۲، ۴۳، ۴۴، کتاب الأشربة، ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند