• معاملات >> دیگر

    سوال نمبر: 63553

    عنوان: کیا ایک بکرا یا ایک بکری یا دیگر کوئی اور حلال جانور ذبح کرنے کے بعد صدقہ دینا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا ایک بکرا یا ایک بکری یا دیگر کوئی اور حلال جانور ذبح کرنے کے بعد صدقہ دینا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 63553

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 394-352/Sn=4/1437 آج کل عوام الناس جان کے بدلے جان کے طور پر اس اعتقاد کے ساتھ بکری ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں کہ اس کی وجہ سے مریض کی جان بچ جائے گی اور یہ چیز ثابت نہیں، اس لیے یہ بدعت ہے جائز نہیں ہے۔ (دیکھیں: امداد الفتاوی: ۵/ ۳۰۶، سوال: ۲۷۶، ۲۷۷،واحسن الفتاوی: ۱/ ۳۶۷، ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند