• معاملات >> دیگر

    سوال نمبر: 63495

    عنوان: حجام كو كرایہ پر دكان دینا؟

    سوال: میرا مسئلہ یہ ہے کہ کسی غیر مسلم حجام کو کٹنگ کے لیے دکان دینا کیسا ہے؟ لوگ کہتے ہیں کہ حجام کو دکان نہ دو ، کیوں کہ یہ کرائے کے پیسے جائز نہیں ہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 63495

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 409-478/L=5/1437 غیرمسلم حجام کو دوکان کرایے پر دے سکتے ہیں، البتہ بہتر نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند