• عبادات >> دیگر

    سوال نمبر: 63463

    عنوان: کیا قبر پر درخت لگایا جاسکتا ہے؟

    سوال: کیا میں قبر پر درخت لگا سکتا ہوں تسلی بخش جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت کریں۔

    جواب نمبر: 63463

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 436-436/M=5/1437 قبر پر درخت لگانا ناجائز نہیں؛ لیکن یہ سنت جاریہ اور عادت مستقلہ بنانے کی چیز نہیں۔ (مستفاد درس ترمذی: ۱/ ۲۸۶)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند