• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 63432

    عنوان: سیدہ بہن اپنے بھائی کو زکات دے سکتی ہے کیا؟

    سوال: سید گھرانے کے لوگ ایک دوسرے کو زکاة دے سکتے ہیں ؟ جیسے سیدہ بہن اپنے مقروض بھائی کی مدد کرنا چاہتی ہے زکاة کے ذریعہ ؟

    جواب نمبر: 63432

    بسم الله الرحمن الرحيم

    سادات کا باہم زکاة کی رقم دینا بھی جائز نہیں؛ اس لیے سیدہ بہن کا اپنے مقروض بھائی کی زکاة سے مدد کرنا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند