• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 63342

    عنوان: میرے صاحبزادے اپنی بہن بھائی والدین سے بات نہیں کرتے ہیں اور دہلی میں رہتے ہیں، اپنے بھائی بہن کے گھر نہیں جاتے ہیں، ان کی بہن کی لڑکی نے خواب میں دیکھا وہ اس کے گھر آئے ہیں ، اور وہ خواب میں بولنے لگی ، ماماآآئے ہیں۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    سوال: میرے صاحبزادے اپنی بہن بھائی والدین سے بات نہیں کرتے ہیں اور دہلی میں رہتے ہیں، اپنے بھائی بہن کے گھر نہیں جاتے ہیں، ان کی بہن کی لڑکی نے خواب میں دیکھا وہ اس کے گھر آئے ہیں ، اور وہ خواب میں بولنے لگی ، ماماآآئے ہیں۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 63342

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 394-380/H=4/1437-U ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ صاحبزادہ صاحب کو ان شاء اللہ اپنے طرزِ معاشرت اور اس کی خرابی میں اصلاح کی توفیق مرحمت ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند