• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 63304

    عنوان: میں نے چھ جنوری 2016کو خواب دیکھا کہ میرے بیٹے کے سامنے کا دانت ٹوٹ گیا ہے ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    سوال: میں نے چھ جنوری 2016کو خواب دیکھا کہ میرے بیٹے کے سامنے کا دانت ٹوٹ گیا ہے ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 63304

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 373-367/H=4/1437-U اچھا خواب ہے، ان شاء اللہ اُس بیٹے کی عمر میں برکت ہوگی اس بیٹے کو بالخصوص اور بقیہ سب اولاد کو بھی دین کی طرف متوجہ کرتے رہنے کی پوری کوشش کرتے رہیں۔ (الف) بہشتی زیور (ب) فضائل اعمال (ج) تعلیم الدین (د) جزاء الاعمال کے مطالعہ اور سننے سنانے کا گھر میں نظام بنالیں تو ان شاء اللہ بیحد فائدہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند