• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 63165

    عنوان: چند روز پہلے میں نے ایک خواب دیکھا کہ میں اور میرے دونوں بھائی ایک قبرستان کے پاس سے گذررہے ہیں ، پیچھے سے کوئی میرے نام کی آواز لگا رہا ہے ، میں موڑ کر دیکھتی ہوں ، لیکن کوئی نظر نہیں آتاہے پھر آواز آتی ہے تو میرے بھائی کہتے ہیں کہ تمہیں جو پیچھے ایک نئی تازہ قبر بنی ہے اس میں سے آواز دے رہا ہے، پھر میری آنکھ کھل جاتی ہے ، میں بہت پریشان ہوں ، ایسا میں نے کیوں دیکھا؟ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    سوال: چند روز پہلے میں نے ایک خواب دیکھا کہ میں اور میرے دونوں بھائی ایک قبرستان کے پاس سے گذررہے ہیں ، پیچھے سے کوئی میرے نام کی آواز لگا رہا ہے ، میں موڑ کر دیکھتی ہوں ، لیکن کوئی نظر نہیں آتاہے پھر آواز آتی ہے تو میرے بھائی کہتے ہیں کہ تمہیں جو پیچھے ایک نئی تازہ قبر بنی ہے اس میں سے آواز دے رہا ہے، پھر میری آنکھ کھل جاتی ہے ، میں بہت پریشان ہوں ، ایسا میں نے کیوں دیکھا؟ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 63165

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 348-335/H=3/1437-U نماز اور پردہ کے اہتمام میں کمی ہے، اس کو دور کرنے میں کوشش کرتی رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند