• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 63109

    عنوان: میں نے خواب دیکھا کہ ایک بھالو میرا پیچھا کررہاہے اور اس نے مجھ پہ حملہ کردیا اور میں اس سے ڈر گیا تھا۔ براہ کرم، تعبیربتائیں۔

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ ایک بھالو میرا پیچھا کررہاہے اور اس نے مجھ پہ حملہ کردیا اور میں اس سے ڈر گیا تھا۔ براہ کرم، تعبیربتائیں۔

    جواب نمبر: 63109

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 349-336/H=3/1437-U تعبیر یہ ہے کہ غفلت زیادہ ہوگئی ہے جس سے ظاہری وباطنی نقصان کا اندیشہ ہے، اس لیے نماز تلاوت، درود شریف ادائے حقوق اللہ وحقوق العباد کی طرف توجہ میں اضافہ کرکے اہتمام سے ادائیگی کی فکر کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند