متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 63092
جواب نمبر: 6309201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 282-308/L=3/1437-U جی ہاں! ہوتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے داداکا انتقال ہوا اورانھوں نے کلمہ پڑھا۔ چند دنوں کے بعد میری بہن نے ان کو خواب میں لکڑی کاٹتے ہوئے دیکھا۔اور کہہ رہے تھے کہ میں نے دنیا میں حکومت کی اور اللہ نے مجھے یہاں بھی خوش رکھا۔ وہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تھے۔ برائے کرم تعبیر عنایت فرماویں۔
215 مناظر