• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 62708

    عنوان: میں نے خواب میں ایک تبلیغی داعی کو دیکھا، انہوں نے میرے سے ہاتھ ملایا اور مجھے لگا جیسے انداز ہے کہ تمہارے ہاتھ کتنے کمزور ہیں ، کہنے لگے، اللہ پاک تمہیں جنت میں ایسا شوہر /ساتھی دے جو تمہارا ہاتھ مضبوط کرے، یا یہ کہا ․․مضبوطی سے پکڑلے۔

    سوال: میں نے خواب میں ایک تبلیغی داعی کو دیکھا، انہوں نے میرے سے ہاتھ ملایا اور مجھے لگا جیسے انداز ہے کہ تمہارے ہاتھ کتنے کمزور ہیں ، کہنے لگے، اللہ پاک تمہیں جنت میں ایسا شوہر /ساتھی دے جو تمہارا ہاتھ مضبوط کرے، یا یہ کہا ․․مضبوطی سے پکڑلے۔

    جواب نمبر: 62708

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 345-239/H=3/1437-U ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے تعبیر یہ ہے کہ (۱) فضائل اعمال (۲) منتخب احادیث (۳) بہشتی زیور (۴) جزاء الاعمال کے مطالعہ سننے سنانے نیز ان کتب میں ہدایات پر عمل کرنے سے ان شاء اللہ دارین کی فلاح مرحمت ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند