• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 6268

    عنوان:

    ميں نيبال كا رهنے والا هوں، في الحال دوحه - قطر ميں 15 ماه سے هوں آج كي رات خواب ديكها كه اهليه سے قرب صحبت هوا تو ديكها كه اس كي فرج كے بالائي حصه بر مردوں جيسا ذكر هے اور كهڑا هےَ ميں نے فرج ميں صحبت كي اور حيرت ميں بھر گيا، بس ميري آنكھ كهل گئي اسی وقت سے بريشان هوں۔ برائے مهربانی تعبير سے مطلع فرمائيں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 6268

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1550=1186/ ھ

    آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، خواب اچھا ہے، تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ لڑکا پیدا ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند