• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 62538

    عنوان: كیا كسی كو کافر کہنا درست ہے ۔ جس کی وجہ سے خون خرابہ ہو

    سوال: مولاناصاحب شیعہ اثناء عشری کافر ہے ۔ کیا معاشرے میں ان کو تزلیل کے طور پر کافر کہنا درست ہے ۔ جس کی وجہ سے خون خرابہ ہو۔ لوگ پریشان ھوں۔ کسی کافر کو حقارت کے طور پر کافر کہنا درست ہے ؟

    جواب نمبر: 62538

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 438-529/L=5/1437 فتنہ وفساد اورخون خرابے سے اجتناب ضروری ہے البتہ اگر کوئی عالم بیانِ حکم اور عام لوگوں کو ان کے فتنے سے بچانے کی غرض سے ان کے کفر کا اعلان واظہار کرے تو یہ درست بلکہ ضروری ہے، تاہم اس کے لیے بھی مناسب انداز اختیار کرنا چاہیے؛ تاکہ فتنہ وفساد نہ ہو، ادْعُ إِلَی سَبِیلِ رَبِّکَ بِالْحِکْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْہُمْ بِالَّتِی ہِیَ أَحْسَنُ․ الآیة (النحل: ۱۲۵)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند