• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 6224

    عنوان:

    ایک شخص نے خواب میں دیکھا کہ اس کی بیوی اس سے کہہ رہی ہے کہ اپنے لڑکے کا بجلی کا کرنٹ لگ کر اس کا انتقال ہوا ہے۔ یہ خواب اس نے صبح چار بجے دیکھا ہے۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بیان فرماویں۔

    سوال:

    ایک شخص نے خواب میں دیکھا کہ اس کی بیوی اس سے کہہ رہی ہے کہ اپنے لڑکے کا بجلی کا کرنٹ لگ کر اس کا انتقال ہوا ہے۔ یہ خواب اس نے صبح چار بجے دیکھا ہے۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بیان فرماویں۔

    جواب نمبر: 6224

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1114=1462/ ھ

     

    یہ خواب نہیں بلکہ شیطانی اثر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند