• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 62155

    عنوان: میں نے دیکھا کہ میرے پاس پچاس روپئے ہیں جس سے میں دکان سے بادام لے لیتی ہوں، دکان دار بہت زیادہ دیتے ہیں ، میں چلتے ہوئے کھارہی ہوں ، لیکن بادا م کم نہیں ہورہا ہے ، مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ بادام زیادہ ہورہے ہیں پھر آنکھ کھل گئی ۔ خواب فجر کے وقت آیا تھا۔

    سوال: میں نے دیکھا کہ میرے پاس پچاس روپئے ہیں جس سے میں دکان سے بادام لے لیتی ہوں، دکان دار بہت زیادہ دیتے ہیں ، میں چلتے ہوئے کھارہی ہوں ، لیکن بادا م کم نہیں ہورہا ہے ، مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ بادام زیادہ ہورہے ہیں پھر آنکھ کھل گئی ۔ خواب فجر کے وقت آیا تھا۔

    جواب نمبر: 62155

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 12-12/M=2/1437-U خواب عمدہ ہے، حصولِ نعمت ار مال میں برکت کی طرف اشارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند