• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 62067

    عنوان: خواب میں ایک غیر قوم لڑکی مجھ سے بھت ھی محبت کا اظہار کر رھی ھے روتے ھوے ، میں سن کر جذبات میں محبت کا اظہار کرتا ھوں. (میری تو شادی ھو چوکی ھے ). (۲) اسی خواب میں کوئی کافر یا مسلمان ھی کو میں بتارھا ھوں اللہ ھی مددگار اور اللہ دشمنو سے بچاتا ھے ، اسی وقت ایک مندر سے مجھپر کوی بھت سی لکڑیوں سے بارش یا لکڑیوں سے مارتے ھیں اور میں آسانی سے بچتا ھوں. پھر اس کافر یا اپنے کو اللہ کی قدرت اور طاقت بتانے کی کوشش کرتا ھوں.

    سوال: (۱) خواب میں ایک غیر قوم لڑکی مجھ سے بھت ھی محبت کا اظہار کر رھی ھے روتے ھوے ، میں سن کر جذبات میں محبت کا اظہار کرتا ھوں. (میری تو شادی ھو چوکی ھے ). (۲) اسی خواب میں کوئی کافر یا مسلمان ھی کو میں بتارھا ھوں اللہ ھی مددگار اور اللہ دشمنو سے بچاتا ھے ، اسی وقت ایک مندر سے مجھپر کوی بھت سی لکڑیوں سے بارش یا لکڑیوں سے مارتے ھیں اور میں آسانی سے بچتا ھوں. پھر اس کافر یا اپنے کو اللہ کی قدرت اور طاقت بتانے کی کوشش کرتا ھوں. (۳) خواب میں مجھے کچھ عربی لوگ بھت اکرام اور مھمان نوازی کر رھے ھیں. (وازا رھے میں عرب میں نوکری کر رھا ھوں کچھ ھی دنوں سے ). (۴) خواب میں میری گاڈی کو دھکا لگا ھے . اوپر سے گاڑی چپک گء ھے پتا نھی کیسے اور میں اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کر رھا ھوں. براے محربانی ان خواب کی تعبیر بتاے .

    جواب نمبر: 62067

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 26-26/B=1/1437-U آپ کے اندر دین داری کی کمی معلوم ہوتی ہے۔ براہ مہربانی پورے طور پر شریعت اسلام کے احکام پر چلنے کی کوشش کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند