• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 61929

    عنوان: کیا فرماتے ہیں علمائے اسلام اس مسئلہ کے بارے میں ایک اگر کوئی غیر مسلم یا مسلم جس کے پیسوں کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ یہ حرام ہے تو اس کے یہاں کھانا کھانا یا اس کی کوئی چیز کھانا یااس کے پیسوں کا کھانا حرام ہے یا حلال؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے اسلام اس مسئلہ کے بارے میں ایک اگر کوئی غیر مسلم یا مسلم جس کے پیسوں کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ یہ حرام ہے تو اس کے یہاں کھانا کھانا یا اس کی کوئی چیز کھانا یااس کے پیسوں کا کھانا حرام ہے یا حلال؟

    جواب نمبر: 61929

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 889-854/Sn=1/1437-U جائز ہے؛ البتہ یہ بات ملحوظ رہے کہ غیرمسلم کے ساتھ بلا ضرورت زیادہ اٹھنا بیٹھنا یا تعلق رکھنا شرعاً پسندیدہ نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند