• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 61851

    عنوان: خواب ۲۴ رمضان بروز هفتہ ظهر عصر

    سوال: مین نے یے خواب ۲۴ رمضان بروز ہفتہ ظہر عصر کے درمیان دیکہا. کے مین اور میرے اِنجرِنگ کے دوست ایک ہوڈل جاتے ہین کہانے کے لیے . میرے دوست کہانے کے لیے ٹے بل پر بے ٹتے ہے . وہاں ایک بندہ کہانا کہا رہا ہے . مین اسے کہتا ہوں کے میں انتظار کروں گا. ہمے ین پانی چاہیے پینے . تو میں باہر جاتا ہوں پانی خریدنے . مجہے اس ہوٹل کے بازو والی دُکان میں پانی ملتا ہیں، لیکن و چہوٹے بوٹل ہے (۲). تو میں دوسری دُکان میں جاتا ہون. اور وہاں بڈی بوٹل ۱ لیٹر والی لے تا ہوں. اس بوٹل پر عربی میں ۰.۱ لیٹر لکہا ہوا ہے عربی مین. لے کن و اصل میں ۱ لیٹر کی بوٹل ہے . براے کرم تعبیر دیجے .

    جواب نمبر: 61851

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1260-1256/B=12/1436-U شریعت پر آپ کا عمل ادھورا ہے، شریعت کے تمام فرائض وواجبات پر عمل کرنے والے بن جائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند