• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 61218

    عنوان: بها را سلامی دے کر گھر یا دوکان خریدنا کیسا ہے اور پھر منافع لیے کے بیچنا؟ اور جس جگہ پر یہ راعج هو

    سوال: بها را سلامی دے کر گھر یا دوکان خریدنا کیسا ہے اور پھر منافع لیے کے بیچنا؟ اور جس جگہ پر یہ راعج هو

    جواب نمبر: 61218

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1042-1042/M=11/1436-U بھار اسلامی سے کیا مراد ہے؟ اگر اس سے مراد ایڈوانس (پگڑی) کی رقم ہے تو اس کا رواج دوکان یا مکان کرایہ پر لین دین کی صورت میں ہے نہ کہ خرید وفروخت کی صورت میں؟ اس لیے منشأ سوال واضح کرکے دیکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند