متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 611666
داڑھی كے بال منہ میں دینا
سوال : ڈاڑھی کے بال منہ مىں دینا کیسا ہے؟ اگر کوئی ڈاڑھی کے بال منہ مىں دے تو وہ حرام یا مکروہ کا مرتکب ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 61166628-Apr-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1096-851/D=09/1443
(1) اچھی عادت نہیں ہے جس كی عادت ہو اسے عادت بدلنے كی كوشش كرنا چاہئے۔
(2) حرام یا مكروہ تحریمی نہیں ہے، خلاف ادب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خواب میں شیطان کو بیوی پر حملہ کرتے دیکھنا
2068 مناظرہدیہ قبول نہ کرنا کیسا ہے؟
4515 مناظرحضرت
ایک خواب کی تعبیر معلوم کرنا ہے۔ میں دس دن کے لیے تبلیغ پر تھا کہ فجر کی نماز
پڑھ کر میری آنکھ لگ گئی۔ خواب میں میں حجر اسود کو دیکھتاہوں اور میرے ذہن میں یہ
ہے کہ اس کو نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بوسہ دیا ہے، تو میں
بھی اس کو چومتاہوں۔ وہ ایک عجیب سے احساس تھے میں اس کو چومتے ہوئے زارو قطار
رونے لگتا ہوں۔اسی اثنا میں میری آنکھ کھل جاتی ہے اور میں اصل میں رو رہا تھا۔ حجر
اسود کوے چومتے ہوئے میرے ذہن میں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا خیال بھی
ہوتاہے، کہ میں تجھے اس لیے چوم رہا ہوں کیوں کہ تجھے حضرت محمد صلی اللہ علیہ
وسلم نے چوما ہے۔
خواب میں سفید سانپ کو مارنا جس پر کلمہ لکھا ہو
2305 مناظرمیں نے بہت پہلے ایک خواب دیکھا کہ کسی شخص
نے مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار دی۔