• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 611295

    عنوان:

    ایك صاع پانی كتنے لیٹر كا ہوتا ہے؟

    سوال:

    سوال : ایک صاع پانی لیٹر کے حساب سے کتنا ہوتا ہے؟ اس پر ذرا تفصیل سے روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 611295

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1068-802/M=09/1443

     ایك صاع پانی‏، چار لیٹر ایك سو ستائس ملی لیٹر اور تیس میكرو لیٹر كا ہوتا ہے۔ (4.12730) (دیكھئے الاوزان المحمودۃ)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند