متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 610211
اردو میں کی جانے والی دعا ؤں کا مجموعہ چاہیے
سوال : اردو میں دعاؤں کا ایک خوبصورت مجموعہ مرحمت فرمائیں یا کسی ایسی کتاب کا نام بتائیں جو مذکورہ بالا کا مجموعہ ہو۔
جواب نمبر: 61021117-Mar-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 557-316/D-Mulhaqa=08/1443
دعاؤں كے بہت سے مجموعے ہیں، مثلاً: مناجات مقبول، الحزب الاعظم، بیان الدعا وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرانام
انور حسین ہے۔ میں اپنے ایک خواب کی تعبیر جاننا چاہتا ہوں۔ خواب یہ ہے کہ میں
اکثر ایک خواب دیکھتا ہوں اس خواب میں ہمیشہ دیکھتا ہوں کہ میں اپنے ابو سے لڑرہا
ہوں کبھی بحث ہوتی ہے کبھی کبھی تو میں اپنے ہاتھ تک اٹھاتے ہوئے بھی خواب میں
دیکھا ہوں۔ مجھے میرے خواب کی تعبیر بتادیجئے اوراس کا کوئی حل بھی ، بہت مہربانی
ہوگی۔ میرے لیے دعا بھی کیجئے گا۔
میں نے خواب میں ابو کے بڑے بھائی کی بیوی کو مردہ حالت میں دیکھا۔ وہ ماشاء اللہ ابھی حیات ہیں او ران کی عمر پچہتر سال کے قریب ہے۔ اس میں کسی قسم کا کوئی شور اور رونا پیٹنا نہیں تھا۔ بس خاموشی ہے۔ یہ خواب میں نے دوپہرکی نماز کے بعد دیکھا تھا۔ اس میں میرے ایک جاننے والے امام صاحب نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ امام صاحب کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ میں اپنی چچی کے بارے میں یہ سوچ رہا تھا کہ چند۔۔۔۔؟؟؟
2192 مناظر