• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 610068

    عنوان: علم کا مفہوم واضح کریں 

    سوال:

    سوال : علم کا مفہوم واضح کریں نیز علم کے بارے میں محدثین فقہاء اور متکلمین کی آراء کا مفصل جائزہ لیں۔

    جواب نمبر: 610068

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 901-756/B=07/1443

     علامہ علاء الدین حصكفی كی مشہور كتاب ’’درمختار‘‘ كا مقدمہ دیكھیں اس میں سب چیزیں وضاحت كے ساتھ لكھی ہوئی ہیں‏، متكلمین اور ارباب بصیرت كی آراء بھی لكھی ہوئی ہیں۔ متکلمین اور ارباب بصیرت کی آراء لکھی ہوئی ہیں‏، صرف علم کا مفہوم پوچھنے سے آپ کا مقصد سوال سمجھ میں نہیں آیا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند