• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 60949

    عنوان: ہمیں کسی ایسی کتاب کا نام بتائیں جس میں زندگی گذارنے کا طریقہ بتایا گیا ہواور اللہ کے رسول کے دن اوررات کی پوری سنت سوکر اٹھنے سے رات میں سونے تک سب بتائی گئی ہو؟

    سوال: ہمیں کسی ایسی کتاب کا نام بتائیں جس میں زندگی گذارنے کا طریقہ بتایا گیا ہواور اللہ کے رسول کے دن اوررات کی پوری سنت سوکر اٹھنے سے رات میں سونے تک سب بتائی گئی ہو؟

    جواب نمبر: 60949

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1168-1168/M=12/1436-U مندرجہ ذیل کتابوں کا مطالعہ کریں: ”گلزار سنت“ (موٴلفہ حضرت مولانا سید میاں اصغر صاحب) اسوہٴ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم موٴلفہ مولانا ڈاکٹر عبدالحی صاحب رحمہ اللہ، ”شمائل کبری“ موٴلفہ مولانا ارشاد صاحب اور ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتیں“ موٴلفہ حکیم مولانا اختر صاحب۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند