• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 607665

    عنوان: میں نے خواب میں دیکھا کہ میری بیوی ہسپتال میں ہے اور میری دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے 

    سوال: میں نے خواب میں دیکھا کہ میری بیوی ہسپتال میں ہے اور میری دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے 

    جواب نمبر: 607665

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 459-359/B=04/1443

     اس خواب میں اس بات کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالی اپنی کسی بڑی نعمت سے آپ کی بیوی کو نوازے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند