• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 607259

    عنوان: دہلیز پر بیٹھنا کیسا ہے 

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں گھر یا مسجد کی دھلیز پر بیٹھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 607259

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 379-304/B=04/1443

     دہلیز پر بیٹھنا مناسب نہیں ہے، اس سے آنے جانے والوں کو دقت ہوسکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند