• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 606829

    عنوان:

    وہ کونسی عورت ہے جس کاشوہر بھی نبی والد بھی بیٹا بھی؟

    سوال:

    وہ کونسی عورت ہے جس کاشوہر بھی نبی والد بھی بیٹا بھی؟

    جواب نمبر: 606829

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 261-200/D=03/1443

     دارالافتاء میں مسائل دریافت کیے جاتے ہیں، اس طرح کے سوالات کے لیے دارالافتاء نہیں ہے، نیز اس کے جاننے میں نہ دنیوی کوئی فائدہ ہے اور نہ اس پر اخروی نجات موقوف ہے؛ اس لیے اس طرح کے سوالات سے احتراز کرنا چاہئے۔

    عن أبي ہریرة رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: من حسن إسلام المرء ترکہ مالا یعنیہ۔ رواہ الترمذي (7132)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند