• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 606809

    عنوان:

    شوہرکی نافرمان‏ عبادت گزار عورت کا حکم ؟

    سوال:

    عورت عبادت گزار ہے مگر خاوند کی نافرمان ہے ، اس کے لئے کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 606809

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 334-214/H=03/1443

     بغیر کسی وجہ شرعی شوہر کی نافرمانی جو عورت کرتی ہے اس کی عبادت مردود ہونے کا اندیشہ ہے، اس قسم کا مضمون حدیث شریف میں وارد ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند