متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 606689
خدمت خلق کی غرض سے سیاست کرنا کیسا ہے؟
حالات حاضرہ کو دیکھ کر از غرض خدمت خلق سیاست کرنا کیسا ہے ؟
جواب نمبر: 60668923-Oct-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 215-177/B=03/1443
حدیث شریف میں آیا ہے کہ ساری مخلوق اللہ کی کنبہ ہے تم میں سب سے بہترین وہ شخص ہے جو اللہ کی مخلوق کے ساتھ اچھا سلوک کرے۔ اس حدیث کی روشنی میں شریعت کے حدود کی رعایت کرتے ہوئے خدمت خلق کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے والد کی وفات گیارہویں شعبان کو ہوئی تھی۔ والد صاحب سے متعلق خواب دیکھے گئے ہیں۔ جس کی تعبیر دینے کی زحمت کریں۔ (۱)جب عتیق صاحب (پڑوسی) کی ایک اونچی حویلی ہے جس میں میرے والد ایک کثیر تعداد کو کھانا کھلا رہے ہیں۔ (۲)جب رونق علی (بھائی) کی صدر جمہوریہ ہند آنے والے ہیں، اسٹیج پر دیکھ رہے ہیں کہ میرے والد ہیں (خواب ہی میں سوچ رہے ہیں کہ میرے والد کیسے صدر جمہوریہ ہوگئے، وہ تو کوئی اور ہیں)۔ بہت سے لوگ دیکھنے کے لیے اکٹھا ہوئے ہیں۔ پھر گھر میں آتے ہیں ?جہاں پر لیٹے تھے? کچھ تلاش رہے ہیں، پوچھا کہ ابو کیا تلاش رہے ہیں؟ جواب دیا کہ تم نہیں جانتے۔ (۴)والد صاحب کے ماموں کی لڑکی نے دیکھا کہ ایک میدان میں کھجور کے پیڑ کے نیچے نماز پڑھ رہے ہیں، اس سے کہہ رہے ہیں۔۔۔؟
1610 مناظرسورج غروب ہوتے وقت تلاوت كرنا؟
2983 مناظرمدرسہ کے لیے وقف شدہ زمین کی مسجد میں اعتکاف کرنا درست ہے یا نہیں؟
2323 مناظرغیر مخلص اور جھوٹے دوست کی مدد کرنا
1416 مناظر