• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 606124

    عنوان: "مشکلات الحاجات" کا کیا معنی ہوتا ہے؟ 

    سوال:

    ہمارے ایک ساتھی ہے جو اکثر دعا کرتے وقت "یا مشکلات الحاجات" کہتے ہیں۔ کیا یہ لفظ صحیح ہے۔ اگر ہاں تو اس کے معنی کیا ہوتے ہے؟

    جواب نمبر: 606124

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:40-19/sd=1/1443

     یہ جملہ معنی کے اعتبار سے صیح نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند