• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 605748

    عنوان:

    كیا لڑكیوں كا باہمی غلط تعلق زنا كہلائے گا ؟

    سوال:

    سوال : اگر دو لڑکیاں آپس میں کرتی ہوں اور ان کے درمیاں ناجائز تعلقات ہوں کسی اور کے قریب نہ جاتی ہوں بس ایک دوسرے کے ساتھ ھی تو کیا یہ زنا میں آے گا کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 605748

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1267-853/B=01/1443

     دو لڑکیوں کے آپس میں ملنے سے زنا کا تحقق نہیں ہوتا۔ لڑکا اور لڑکی اجنبی دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ہمبستری کریں تو یہ زنا ہوگا۔ آپ نے لکھا ہے کہ ان دونوں لڑکیوں کے درمیان ناجائز تعلقات ہوں، اس سے آپ کی کیا مراد ہے، اسے واضح کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند