• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 604897

    عنوان:

    نکاح ہوجانے كے بعد مصافحہ و معانقہ کرنا

    سوال:

    کیا عقد نکاح کے بعد دولہے کو یا دیگر آے ہوے مہمان کو مبارک باد دیتے ہوے مصافحہ و معانقہ کرنا شرعا ثابت ہے ؟ رہنمائی فرمائیں جزاکم اللّہ۔ محمد معاذ حنفی

    جواب نمبر: 604897

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1049-685/B=10/1442

     نکاح کے بعد مبارکبادی دینا درست ہے۔ لیکن اس وقت مصافحہ و معانقہ کرنا ثابت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند