• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 604853

    عنوان: خواب میں عورت كا خود كو دلہن بنے دیكھنا

    سوال: میری بیوی اکثر خواب میں دیکھتی ہے کہ دلہن بن کر تیار ہے ۔ 

    جواب نمبر: 604853

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 886-641/D=10/1442

     شوہر کے لئے دلہن بن جانے میں حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند