• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 604852

    عنوان: خواب میں امامت كرنا

    سوال:

    میں خواب میں امامت کر رہا ہوں آواز نہیں نکل رہا ہے اس کے بعد دورانِ نماز ہی قیے ہوتا ہے پھر آسانی سے نماز مکمل کرتے ہیں دوسرا سوال اسی خواب میں باتھ روم کے اندر خوب قے اور پاخانہ ہوتا ہے ۔

    جواب نمبر: 604852

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 894-643/D=10/1442

     غالباً اس میں اشارہ ہے کہ نماز و امامت سنت کے مطابق ادا کرنے کی کوشش کریں، اور گناہوں سے جو روحانی گندگی ہے بچنے کا اہتمام کریں، اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند