• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 604444

    عنوان: میری ماں نے مجھے خواب میں دیکھا کہ میں اس کے پاس بیٹھا ہوں 

    سوال:

    میری ماں نے مجھے خواب میں دیکھا کہ میں اس کے پاس بیٹھا ہوں اور میں اسے کہہ رہا ہوں کہ میں بھی اب شہید ہونے والا ہوں؟ آپ حضرات اس خواب کی تعبیر بتائیں۔خواب دیکھنے والی میری ماں ہیں۔

    جواب نمبر: 604444

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 969-629/B=10/1442

     اس خواب میں اس بات کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو اونچا مرتبہ ملنے والا ہے۔ آپ کو ترقی نصیب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند