متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 60438
جواب نمبر: 6043801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 566-566/B=10/1436-U جی ہاں! کسی بھی صحابی کو کافر کہنے والا اسلا سے خارج ہوجاتا ہے (الہندیة: ۲۶۴۲، کتاب السیر، الباب التاسع، مطلب فی الوجبات الکفر)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شافعی مذہب کے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے مجھے کسی شافعی دارالعلوم ، یا کسی مشہور شافعی مفتی کا ای میل ایڈریس عنایت فرماویں۔
1766 مناظرایک
شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر غلطی اور کچھ غصہ سے تنقیدکی ۔ اب
وہ اس سے توبہ کرنا چاہتاہے ، وہ اس کی وجہ سے بہت زیادہ شرمندہ ہے۔ کیاتوبہ کرنے
کے بعد اس کے لیے کوئی سزا ہے؟
میں نے دیکھا کہ میں بھاگ رہی ہوں اور کچھ بری شکل کے لوگ مرد اور عورتیں میرے پیچھے بھاگ رہے ہیں ...
2000 مناظرحضرت مولانا مفتی اشرف علی صاحب رحمة اللہ علیہ نے اپنی کتاب اشرف الادب میں لکھا ہے کہ میں اپنے جوتوں کا رخ قبلہ کی طرف رکھنے کو بھی بے ادبی سمجھتا ہوں۔ مدارس میں طلبہ کرام اپنے اساتذہ کے جوتے جو سیدھے کرتے ہیں بعض مرتبہ اسے سیدھا کرنے پر وہ قبلہ کے رخ میں ہوجاتے ہیں۔ ایسی صورت میں قبلہ کا ادب اولی ہے یا استاد کا ادب اولی ہے؟
2784 مناظرمیں
نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنی کلاس فیلو کے ساتھ ہوں او رہمارے مدرسہ کی استانی
ہمیں حکم کرتی ہیں کہ ہم سب طالبہ سورہ نمل کی آیت بسم اللہ الرحمن الرحمن والی
آخری رکوع تک لکھیں۔ سب لکھتے ہیں سوائے میرے۔ وہ آیت میں ڈھونڈھتی ہوں مگر قرآن
میں نہیں ملتی اور اسی ٹینشن میں ہوتی ہوں کہ استانی چیک کرنے آتی ہیں اور ڈانٹتی
ہیں کیوں نہیں لکھا۔اور کہتی ہیں کہ اب گھر سے لکھ کر آنا؟ اس کی کیا تعبیر ہے؟