• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 604351

    عنوان: میری والدہ نے خواب دیکھا کہ میرے مرحوم والد کے پاس بہت سی تصاویر ہیں 

    سوال:

    میری والدہ نے خواب دیکھا کہ میرے مرحوم والد کے پاس بہت سی تصاویر ہیں اور والدہ کے پاس ایک پیالہ ہے جس میں بادام ہیں، والد صاحب پیالے سے ایک بادام لیتے ہیں ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 604351

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 949-637/B=10/1442

     اس خواب میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کی والدہ محترمہ کو کوئی نعمت ملے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند