• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 604205

    عنوان:

    قرآن کو نہ پڑھا ہو تو کیا قرآن بد دعا دیتاہے؟

    سوال:

    کپڑے اور قرآن کی بد دعا

    (۱) قرآن کو نہ پڑھا ہو تو کیا قرآن بد دعا دیتاہے؟

    (۲) کیا کپڑوں کو تو اگر الٹا اتار کر رکھیں تو کیا کپڑے بد دعا دیتے ہیں؟

    (۳) کیا ایسی اور بھی کوئی چیز بد دعا دیتی ہے؟ اگر ہاں تو وہ کون کون سی چیز ہے؟

    جواب نمبر: 604205

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 937-750/H=09/1442

     (۱، ۲، ۳) ان اشیاء کے بد دعاء دینے کی تحقیق نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند