• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 603677

    عنوان:

    روز مرہ كی سنتیں جس كتاب میں ہوں اس كا نام بتائیں

    سوال:

    جناب مجھے اسے سنّت والی کتاب کا نام بتاے جس میں روزمررہ کی ساری سنّت لکھے ہو تاکہ میں اس کو خرید کر اس پر عمل کر کے سنّت پر عمل کر سکوں اور مجھے معلوم ہو جائے کہ یہ سنّت ہے اللّہ اپ کو اس کا سب کو خوش رکے اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔

    جواب نمبر: 603677

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 592-491/M=07/1442

     عارف باللہ ڈاکٹر عبد الحی صاحب رحمہ اللہ کی کتاب ”اسوہٴ رسول اکرم“ صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ کیجئے اور جس چیز کا تذکرہ کتاب میں نہ ہو اس کی تحقیق کے لیے مقامی مستند و معتبر علماء سے رجوع کیجئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند