• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 603584

    عنوان: کشف الباری کی شرح احادیث الانبیاء چاہیے ؟

    سوال:

    حضرت جی کشف الباری کی شرح احادیث الانبیاء چاہیے ؟

    جواب نمبر: 603584

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 815-590/H=07/1442

     کشف الباری مکتبہ فاروقیہ شاہ فیصل کالونی کراچی سے شائع ہوئی ہے نیز انٹرنیٹ پر پی ڈی ایف میں بھی موجود ہے سرچ کرکے اس میں بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں شرح احادیث الانبیاء بھی اس (کشف الباری) کا ایک جزو ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند