متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 603583
سوال یہ ہے کہ ایک عورت نے خواب دیکھا کہ ایک مسجد ہے جو بہت زیادہ گرد و غبار سے اٹی ہے اور وہ عورت اس کی صفائی کر رہی ہے ، اس کی تعبیر کیا ہے ؟
جواب نمبر: 60358309-Mar-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 812-588/H=07/1442
ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے اعمالِ صالحہ کرنے کی توفیق اور گناہوں سے اجتناب کی دولت مرحمت ہوگی ان شاء اللہ تعالی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خواب میں تابوت دیکھنا
4360 مناظرخواب میں رشتے كی كسی عورت سے زنا كرتے دیکھنا
4813 مناظرکیا زیارت رسول ﷺ ہر کسی کو ہوسکتی ہے؟ چاہے وہ شخص سنت رسو ل پر عمل کرتا ہو نہ کرتاہو؟ اور ایسے گھر میں رہتا ہو جہاں ٹی وی چینل، کمپیوٹر اور جاندار کی تصویر سے بھر ا ہو ا ہو، میوزک سے شغل رکھتا ہو؟ کیا ایسے شخص کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زیارت ہوسکتی ہے یا نہیں؟ کیا جس گھر میں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوسکتے ہوں اس گھرمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم خواب میں تشریف لاسکتے ہیں؟ اگر نہیں تو ایسے شخص کی بات میں کس قدر یقین کیا جائے ؟ گھر میں رہتا ہو اور ایسی مشغولیت میں ملوث ہو اور وہ دعوی زیارت کرے؟برا ہ کرم، جواب دیں ۔
3432 مناظر