• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 603535

    عنوان: مسجدخواب میں دیکھتاہوں نمازکے لیے جاتاہوں کبھی رکعت چھوٹ جاتی ہے 

    سوال:

    میں اکثراپنے گاؤں کی مسجدخواب میں دیکھتاہوں نمازکے لیے جاتاہوں کبھی رکعت چھوٹ جاتی ہے توکبھی استنجاوضوکرتے کرتے آنکھ کھل جاتی ہے؟

    جواب نمبر: 603535

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:622-409/sd=7/1442

     آپ نماز کا اہتمام کریں، تکبیر اولیٰ اور انتظار کے ساتھ نماز اداء کرنے کی سعی کوشش کریں، اس کے لیے فضائل اعمال میں رسالہ فضائل نماز اور اکمال الشیم میں نماز کا بیان خود پڑھنے یا کسی سے سننے کا معمول بنالیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند