• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 603477

    عنوان:

    كیا سوتیلی ماں سے پردہ ہے؟

    سوال:

    جوان بھائی بہن کو پردہ کرنا ہے نہیں، لیکن اگر ماں کی عمر بیٹے سے صرف دس یا بارہ سال بڑی ہو تو ماں کو اپنے بیٹے سے پردہ کرنا ہوگا۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 603477

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:543-426/sd=7/1442

     صورت مسئولہ میں ماں سے مراد اگر سوتیلی ماں ہے، تو اس کے لیے بیٹے سے پردہ کرنا ضروری نہیں اور اگر سوال کا منشا کچھ اور ہو تو وضاحت کرکے دوبارہ سوال کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند