متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 603361
کیا ناپاکی کی حالت میں قبرستان جاسکتے ہیں؟
کیا ناپاکی کی حالت میں قبرستان جاسکتے ہیں؟
جواب نمبر: 60336116-Mar-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:636-497/L=7/1442
جاسکتے ہیں ۔ (قولہ: ودخول مسجد) أی یمنع الحیض دخول المسجد وکذا الجبانة وخرج بالمسجد غیرہ کمصلی العید والجنائز والمدرسة والرباط فلا یمنعان من دخولہا، ولہذا قال فی الخلاصة المتخذ لصلاة الجنازة والعید الأصح أنہ لیس لہ حکم المسجد. (البحر الرائق شرح کنز الدقائق ومنحة الخالق وتکملة الطوری 1/ 205)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
استخارہ میں دیکھی ہوئی لڑکی سے نکاح کرنا
2030 مناظرنام کے آگے یا پیچھے محمد یا احمد کیوں لگایا جاتا ہے؟
2524 مناظرمیں کافی دنوں سے ایک خواب دیکھ رہی ہوں کہ میری دوسری شادی ہو رہی ہے۔ اور میں بہت زیادہ رو رہی ہوں۔ اور جس سے ہو رہی ہے اس کو میں نہیں جانتی کون ہے۔ پہلی شادی سے خوش نہیں تھی لیکن ابھی اولاد ہونے کے بعد سب کچھ ٹھیک ہے لیکن اس خواب سے میں بہت پریشان ہوں۔ برائے کرم جواب دے کر رہنمائی فرماویں۔
2159 مناظرمفتی صاحب میرا ایک بیٹا معاذ جو کہ آٹھ سال کا ہے اور ایک چھوٹے ادارے میں پڑھ رہا ہے او ردس پارہ حفظ کرچکا ہے۔ کل شام میری اہلیہ خواب میں دیکھتی ہیں کہ وہ ایک بہت بڑے ادارے میں پڑھ رہا ہے۔ بہت سارے بچے قرآن پڑھنے بیٹھے ہیں وہ بھی وضو کرکے ان کے ساتھ پڑھنے بیٹھا ہے یہ دیکھ کر وہ بہت خوش ہے۔ او راس کے پیچھے ایک لڑکیوں کا بہت بڑا ادارہ ہے جس میں بہت ساری لڑکیاں پڑھ رہی ہیں۔ اور بہت بڑا دروازہ ہے وہاں ایک عورت یا لڑکی کھڑی ہے او روہ کہہ رہی ہے کہ تماری لڑکیوں کو یہاں مت ڈالو یہاں بہت مارتے ہیں۔ میری بیوی ابھی سوچ ہی رہی تھی کہ میں اپنی دونوں لڑکیوں کو لے کر بڑے بڑے دو بیگ لے کر بچیوں کا داخلہ دلانے لاتا ہوں اور اس لڑکی کو ڈانٹ کر بھیج دیتا ہوں جو کہ گیٹ پر کھڑی تھی۔ برائے مہربانی اس کی تعبیر بتادیں۔
1906 مناظرخؤاب میں مسلسل دوسری شادی دیکھنا
3227 مناظركیا كچی پیاز یا لہسن کھاتے وقت بسم اللہ پڑھنا مکروہ ہے ؟
1463 مناظردبئی اسلامی بینک اور دوسرے اسلامی بینک کسی شخص کے لیے کوئی کار یا ٹرک خریدتے ہیں جس کواسی شخص کو تلاش کرنا ہوتا ہے اور اس کو پسند کرنا ہوتا ہے اورمالک کے ساتھ اس کی قیمت طے کرنی ہوتی ہے۔اس کے بعد اس شخص کو بینک جانا ہوتا ہے اور فائنل پیپر کے لیے کہنا پڑتا ہے نقد ادائیگی کے لیے۔ بینک کبھی اس شخص کے ساتھ کسی اور کو بھیجتا ہے یا کبھی براہ راست اسی شخص کے ساتھ معاملہ کرتا ہے اور کار یا ٹرک مالک کو رقم کی ادائیگی کرتا ہے۔ بینک نے منافع کی قیمت 3%مشتہر کی ہے اور رقم کو اس شخص کے لیے پورے منافع اور ماہانہ قسط کے ساتھ حساب کرتا ہے۔کیا یہ سود/حرام ہے یا نہیں؟
1990 مناظر