• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 603326

    عنوان: میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک کتا میرے پیچھے بھاگ رہا ہے اور میں اس سے بچنے کی تدابیر کر رہا ہوں 

    سوال:

    میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک کتا میرے پیچھے بھاگ رہا ہے اور میں اس سے بچنے کی تدابیر کر رہا ہوں اسے کسی چیز سے مارتا ہوں تو دور بھاگ جاتا جب چلتا تو پھر کاٹنے کے لیے پیچھے بھاگتا۔ اس کی تعبیر بتا دیں۔ جزاک اللّہ

    جواب نمبر: 603326

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:646-505/L=7/1442

     کوئی دشمن آپ کے پیچھے لگا ہوا ہے؛ لیکن ان شاء اللہ اس سے نقصان نہ ہوگا، آپ نمازوں کے بعد تین مرتبہ یہ دعا پڑھ لیا کریں۔ اللّٰہُمَّ إِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِہِمْ ونَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِہِمْ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند