• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 603184

    عنوان: میں نے ایک شیخ الحدیث جو وفات پا گئے تھے ان کو خواب میں دیکھا

    سوال:

    میں نے ایک شیخ الحدیث جو وفات پا گئے تھے ان کو خواب میں دیکھا۔میں نے ان کو کھانا کھلا رہا ہوں۔ اس کا تعبیر کیا ہوگا۔جزاک اللہ

    جواب نمبر: 603184

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 531-436/M=07/1442

     مرحوم شیخ الحدیث کے لیے ایصال ثواب کی توفیق ہوگی خواب میں اس جانب اشارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند