• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 603040

    عنوان:

    بیوی روٹھ کر میکے چلی گئی ہے ‏،كوئی حل بتائیں

    سوال:

    بیوی روٹھ کر میکے چلی گئی ہے ، کوئی ایسا تجربے والا عمل بتائیں جس کے کرنے سے بیوی خودبخود گھر واپس آجائے ۔ جزاکم اللہ خیراً

    جواب نمبر: 603040

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 634-466/B=07/1442

     عمل کے بجائے آپ خود جاکر یا فون کے ذریعہ اس کی بدگمانی کو دور فرمائیں، اور اس سے معافی مانگیں تو یہ زیادہ موٴثر عمل ہوگا۔ ہماری رائے یہ ہے کہ یہی عمل کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند