• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 602628

    عنوان:

    خواب میں کتے کو زخمی دیکھنا

    سوال:

    محترم میں نے جنوری 4 کی صبح خواب میں دیکھا کہ میں اپنے گھر کی چھت پر ایک کمرے میں موجود ہوں اور ایک کتے کا پٹا( رسی جو عموماً کتے کے گلے میں ہوتی ہے ) میرے ہاتھ میں ہے اور وہ زخمی حالت میں ہے . اس کی تعبیر بتا دیجئے ۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 602628

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 552-384/B=06/1442

     آپ کا کوئی کمینہ اور مہربان دشمن ہے مگر وہ آپ کو کوئی نقصان نہیں پہونچا سکے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند